☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اطاعتوں اور ان کے ثواب کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی پر لازم ہے کہ اعمال میں درستگی اور میانہ روی اختیار کرے، نہ کہ طاعات میں اس قدر غلو کرے کہ لوگوں کی انگلیوں کا اشارہ بن جائے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نیکی و احسان کے احکام و مسائل← اطاعتوں اور ان کے ثواب کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی پر لازم ہے کہ اعمال میں درستگی اور میانہ روی اختیار کرے، نہ کہ طاعات میں اس قدر غلو کرے کہ لوگوں کی انگلیوں کا اشارہ بن جائے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 349 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ ، حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ابْنِ عَجْلانَ ، الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ، أَبِي صَالِحٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لِكُلِّ عَمَلٍ شِرَّةٌ، وَلِكُلِّ شِرَّةٍ فَتْرَةٌ، فَإِنْ كَانَ صَاحِبُهَا سَادًّا وَقَارِبًا، فَارْجُوهُ، وَإِنْ أُشِيرَ إِلَيْهِ بِالأَصَابِعِ، فَلا تَعُدُّوهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بے شک ہر عمل کی ایک رغبت ہوتی ہے، اور ہر رغبت کی ایک فترت ہوتی ہے، جب عمل کرنے والا شخص ٹھیک رہے اور میانہ روی اختیار کرے، تو تم اس کی امید رکھو اور اگر انگلی کے ذریعے اس کی طرف اشارہ کیا جائے، تو پھر تم اسے کسی گنتی میں شمار نہ کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البِرِّ وَالإِحْسَانِ/حدیث: 349]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 349، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2453، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 1242» «رقم طبعة با وزير 350»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «الصحيحة» (2850)، «التعليق الرغيب» (1/ 46).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «الصحيحة» (2850)، «التعليق الرغيب» (1/ 46). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي.