☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سچائی، نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص برائی کو مٹانے کی قدرت رکھتا ہو اور نہ مٹائے تو اس پر اللہ جل وعلا کا عذاب متوقع ہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نیکی و احسان کے احکام و مسائل← سچائی، نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص برائی کو مٹانے کی قدرت رکھتا ہو اور نہ مٹائے تو اس پر اللہ جل وعلا کا عذاب متوقع ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 302 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، أَبُو الأَحْوَصِ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ جَرِيرٍ ، أبيه
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ بِبُسْتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أبيه ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَا مِنْ رَجُلٍ يَكُونُ فِي قَوْمٍ يَعْمَلُ فِيهُمْ بِالْمَعَاصِي، يَقَدْرُونَ عَلَى أَنْ يُغَيِّرُوا عَلَيْهِ وَلا يُغَيِّرُوا، إِلا أَصَابَهُمُ الِلَّهِ بِعِقَابٍ قَبْلُ أَنْ يَمُوتُوا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبیداللہ بن جریر اپنے والد (رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب بھی کسی قوم میں گناہوں کا ارتکاب ہونے لگے اور وہ لوگ ان گناہوں کو روک سکتے ہوں، لیکن وہ انہیں نہ روکیں، تو اللہ تعالیٰ ان کے مرنے سے پہلے ان سب پر عذاب نازل کر دیتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البِرِّ وَالإِحْسَانِ/حدیث: 302]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 300، 302، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4339، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4009، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 841، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20249، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19499»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - انظر ما قبله بحديث.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن، وهو مكرر رقم (300).
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - انظر ما قبله بحديث. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن، وهو مكرر رقم (300).