☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سچائی، نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص اللہ جل وعلا کے سوا کسی کے لیے غصہ نہیں کرتا، اس کے لیے اللہ کے غضب سے امن کی امید ہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نیکی و احسان کے احکام و مسائل← سچائی، نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص اللہ جل وعلا کے سوا کسی کے لیے غصہ نہیں کرتا، اس کے لیے اللہ کے غضب سے امن کی امید ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 296 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ ، ابْنُ وَهْبٍ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، دَرَّاجٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ دَرَّاجٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يَمْنَعُنِي مِنْ غَضَبِ اللَّهِ؟ قَالَ:" لا تَغْضَبْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کون سی چیز مجھے اللہ تعالیٰ کے غضب سے بچا سکتی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم غصہ نہ کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البِرِّ وَالإِحْسَانِ/حدیث: 296]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 296، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6745»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «التعليق الرغيب» (3/ 277).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «التعليق الرغيب» (3/ 277). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن.