☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- اس وضاحت کا ذکر کہ یہ فضیلت اسی شخص کے لیے ہے جو سنی ہوئی حدیث کو بغیر کسی تبدیلی یا تحریف کے اسی طرح آگے پہنچائے جیسی وہ سنی تھی۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: علم کے احکام و مسائل← - اس وضاحت کا ذکر کہ یہ فضیلت اسی شخص کے لیے ہے جو سنی ہوئی حدیث کو بغیر کسی تبدیلی یا تحریف کے اسی طرح آگے پہنچائے جیسی وہ سنی تھی۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 68 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، شَيْبَانُ ، سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " رَحِمَ الِلَّهِ مَنْ سَمِعَ مِنِّي حَدِيثًا، فَبَلَّغَهُ، كَمَا سَمِعَهُ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى لَهُ مِنْ سَامِعٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبدالرحمن بن عبداللہ اپنے والد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے، جو مجھ سے کوئی بات سنے اور پھر اسے آگے پہنچا دے، اسی طرح جیسے اس نے اسے سنا تھا، کیونکہ بعض اوقات (براہِ راست) سننے والے کے مقابلے میں، وہ شخص اسے زیادہ بہتر طور پر محفوظ کرتا ہے، جس تک وہ بات پہنچائی گئی ہو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ العِلْمِ/حدیث: 68]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 66، 68، 69، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2657، 2658، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 232، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4240، والحميدي فى (مسنده) برقم: 88، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5126، 5296، والبزار فى (مسنده) برقم: 2014، 2018، 2019، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 1304، 1609، 5179، 7690»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - تقدم (66).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - تقدم (66). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن.