☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن حبان

حدیث نمبر: 3653
کتب← صحیح ابن حبان← ابواب← باب← حدیث نمبر 3653
حدیث نمبر: 3653 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، فَيَّاضُ بْنُ زُهَيْرٍ ، وَكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ الْمُزَنِيِّ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا فَيَّاضُ بْنُ زُهَيْرٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَى رَأْسِهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ صِيَامُ الدَّهْرِ وَإِفْطَارُهُ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: قَالَ وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْخَبَرِ:" وَإِفْطَارُهُ"، وَقَالَ يَحِيَى الْقَطَّانُ، عَنْ شُعْبَةَ:" وَقِيَامُهُ"، وَهُمَا جَمِيعًا حَافِظَانِ مُتْقِنَانِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
معاویہ بن قرہ مزنی اپنے والد رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے سر پر اپنا دستِ اقدس پھیرا تھا، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر مہینے کے تین روزے رکھ لینا پورا مہینہ روزہ رکھنے اور افطار کرنے کے مترادف ہے“ (یہاں ایک لفظ کے بارے میں شاید راوی کو غلط فہمی ہوئی ہے)۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں): وکیع نے شعبہ کے حوالے سے اس روایت میں الفاظ نقل کیے ہیں: ”اور اس کا روزہ نہ رکھنا“ جبکہ یحییٰ قطان نے شعبہ کے حوالے سے یہ نقل کیا ہے: ”اس کا قیام کرنا“ اور یہ دونوں حضرات حافظ اور متقن ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3653]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3652، 3653، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15824» «رقم طبعة با وزير 3645»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
پچھلی حدیث → (3652) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3654)