☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: بیویوں کے درمیان انصاف کرنا واجب ہے۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان← باب: بیویوں کے درمیان انصاف کرنا واجب ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q5213 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
{وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ} إِلَى قَوْلِهِ: {وَاسِعًا حَكِيمًا}.
‏‏‏‏ اور اللہ نے سورۃ نساء میں فرمایا «ولن تستطيعوا أن تعدلوا بين النساء‏» کہ ”اگر تم اپنی کئی بیویوں کے درمیان انصاف نہ کر سکو (تو ایک ہی عورت سے شادی کرو)۔“ آخر آیت «واسعا حكيما‏» تک۔ [صحيح البخاري/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: Q5213]