بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح بخاری

حدیث نمبر: 5209 — باب: عزل کا حکم کیا ہے؟
کتب صحیح بخاری کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان باب: عزل کا حکم کیا ہے؟ حدیث 5209
حدیث نمبر: 5209 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وعَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ".
ترجمہ: مولانا داود راز
اور عمرو بن دینار نے بیان کیا عطاء سے انہوں نے جابر رضی اللہ عنہ سے کہ قرآن نازل ہو رہا تھا اور ہم عزل کرتے تھے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 5209]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
← پچھلی حدیث (5208) باب پر واپس اگلی حدیث (5210) →