بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 91 — شرمگاہ کو چھونے سے وضو لازم ہونے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں شرمگاہ کو چھونے سے وضو لازم ہونے کا بیان حدیث 91
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ، فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر کہتے تھے: جو شخص چھوئے ذَکر کو اپنے تو واجب ہوا اس پر وضو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 91]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 641، 662، والدارقطني فى «سننه» برقم: 538، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 445، شركة الحروف نمبر: 84، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 61» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمدعلی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
← پچھلی حدیث (90) باب پر واپس اگلی حدیث (92) →