بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 82 — جس شخص کا خون زخم یا نکسیر پھوٹنے سے برابر بہتا رہے، اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں جس شخص کا خون زخم یا نکسیر پھوٹنے سے برابر بہتا رہے، اس کا بیان حدیث 82
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، قَالَ:" مَا تَرَوْنَ فِيمَنْ غَلَبَهُ الدَّمُ مِنْ رُعَافٍ فَلَمْ يَنْقَطِعْ عَنْهُ؟".
قَالَ مَالِك: قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثُمّ قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ: " أَرَى أَنْ يُومِئَ بِرَأْسِهِ إِيمَاءً" .
قَالَ يَحْيَى: قَالَ مَالِك: وَذَلِكَ أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَيَّ فِي ذَلِكَ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ نے کہا کہ جس شخص کا خون نکسیر پھوٹنے سے جاری رہے اور خون بند نہ ہو تو اس کے حق میں تم کیا کہتے ہو؟
کہا یحییٰ بن سعید نے، پھر کہا سعید بن مسیّب نے کہ میرے نزدیک نماز اشارہ سے پڑھ لے۔
کہا امام مالک رحمہ اللہ نے کہ قول سعید بن مسیّب کا بہت پسند ہے مجھ کو منجملہ اُن اقوال کے جو سنے میں نے اس باب میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 82]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 575، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8471، شركة الحروف نمبر: 75، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 52» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
← پچھلی حدیث (81) باب پر واپس اگلی حدیث (83) →