بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 661 — بیان اُن چیزوں کا جن میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے، جیسے زیور اور سونے چاندی کا ڈلاّ اور عنبر
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں بیان اُن چیزوں کا جن میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے، جیسے زیور اور سونے چاندی کا ڈلاّ اور عنبر حدیث 661
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ يُحَلِّي بَنَاتَهُ وَجَوَارِيَهُ الذَّهَبَ، ثُمَّ لَا يُخْرِجُ مِنْ حُلِيِّهِنَّ الزَّكَاةَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنی بیٹیوں اور لونڈیوں کو سونے کا زیور پہناتے تھے اور ان کے زیوروں میں سے زکوٰۃ نہیں نکالتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 661]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7630، 7631، 7646، والبيهقي فى «سننه الصغير» برقم: 1199، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم:2353، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1967، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7047، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 10271، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 41/2، والشافعي فى «المسنده» برقم: 413/1، شركة الحروف نمبر: 538، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 11»
← پچھلی حدیث (660) باب پر واپس اگلی حدیث (662) →