بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 660 — بیان اُن چیزوں کا جن میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے، جیسے زیور اور سونے چاندی کا ڈلاّ اور عنبر
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں بیان اُن چیزوں کا جن میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے، جیسے زیور اور سونے چاندی کا ڈلاّ اور عنبر حدیث 660
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَتْ تَلِي بَنَاتَ أَخِيهَا يَتَامَى فِي حَجْرِهَا لَهُنَّ الْحَلْيُ، فَلَا تُخْرِجُ مِنْ حُلِيِّهِنَّ الزَّكَاةَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ سیدہ اُم المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا پرورش کرتی تھیں اپنے بھائی محمد بن ابی بکر کی یتیم بیٹیوں کو، اور اُن کے پاس زیور تھے تو نہیں نکالتی تھیں اس میں سے زکوٰۃ۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 660]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7052،والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7629، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2351، والبيهقي فى «سننه الصغير» برقم: 1204، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 10272، 10273، 10274، 10286، شركة الحروف نمبر: 537، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 10»
← پچھلی حدیث (659) باب پر واپس اگلی حدیث (661) →