بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 662 — یتیم کے مال کی زکوٰۃ کا بیان اور اس میں تجارت کرنے کا ذکر
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں یتیم کے مال کی زکوٰۃ کا بیان اور اس میں تجارت کرنے کا ذکر حدیث 662
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ: " اتَّجِرُوا فِي أَمْوَالِ الْيَتَامَى لَا تَأْكُلُهَا الزَّكَاةُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تجارت کرو یتیموں کے مال میں تاکہ زکوٰۃ اُن کو تمام نہ کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 662]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7430، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1971، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6989، شركة الحروف نمبر: 539، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 12»
← پچھلی حدیث (661) باب پر واپس اگلی حدیث (663) →