☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 63
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← ابواب← باب← حدیث نمبر 63
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، يُسْأَلُ عَنِ الْوُضُوءِ مِنَ الْغَائِطِ بِالْمَاءِ، فَقَالَ سَعِيدٌ: " إِنَّمَا ذَلِكَ وُضُوءُ النِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن مسیّب سوال کیے گئے بعد پاخانے کے پانی لینے سے، تو کہا کہ یہ طہارت عورتوں کی ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 63]
تخریج الحدیث
«صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 59، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 34» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے اس روایت کو صحیح کہا۔
پچھلی حدیث → (62) باب پر واپس ← اگلی حدیث (64)