بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 558 — مصیبت کے وقت صبر کرنے کا ثواب
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں مصیبت کے وقت صبر کرنے کا ثواب حدیث 558
أَبِي الْحُبَاب سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ أَبِي الْحُبَاب سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا يَزَالُ الْمُؤْمِنُ يُصَابُ فِي وَلَدِهِ وَحَامَّتِهِ حَتَّى يَلْقَى اللَّهَ وَلَيْسَتْ لَهُ خَطِيئَةٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہمیشہ مسلمان کو مصیبت پہنچتی ہے اس کی اولاد اور عزیزوں میں، یہاں تک کہ ملتا ہے اپنے پروردگار سے اور کوئی گناہ اس کا نہیں ہوتا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 558]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2399، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 231/3، وأحمد فى «مسنده» برقم: 450/2، بخاري فى «الادب المفرد» برقم:494، شركة الحروف نمبر: 512، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 40»
← پچھلی حدیث (557) باب پر واپس اگلی حدیث (559) →