بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 559 — مصیبت میں صبر کرنے کی مختلف حدیثیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں مصیبت میں صبر کرنے کی مختلف حدیثیں حدیث 559
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لِيُعَزِّ الْمُسْلِمِينَ فِي مَصَائِبِهِمُ الْمُصِيبَةُ بِي"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عبدالرحمٰن بن قاسم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: مسلمانوں کی تمام مصیبتیں ہلکی ہو جاتی ہیں میری مصیبت کو یاد کر کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 559]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1599، والدارمي فى «سننه» برقم: 84، 85، شركة الحروف نمبر: 513، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 41»
← پچھلی حدیث (558) باب پر واپس اگلی حدیث (560) →