بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 483 — سجدۂ تلاوت کے بیان میں (سجدۂ تلاوت سنت ہے یا مستحب ہے)
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قرآن کے بیان میں سجدۂ تلاوت کے بیان میں (سجدۂ تلاوت سنت ہے یا مستحب ہے) حدیث 483
ابْنِ شِهَابٍ ، الْأَعْرَجِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " قَرَأَ بِ النَّجْمِ إِذَا هَوَى فَسَجَدَ فِيهَا ثُمَّ قَامَ فَقَرَأَ بِسُورَةٍ أُخْرَى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت اعرج سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے « ﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى﴾ » پڑھ کر سجدہ کیا، پھر سجدہ سے کھڑے ہو کر ایک اور سورۃ پڑھی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 483]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2724، 5880، 5882، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2505، 3779، 3830، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3584، 4425، وأخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2089، 2090، 2097، 2098، شركة الحروف نمبر: 443، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 15»
← پچھلی حدیث (482) باب پر واپس اگلی حدیث (484) →