بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 252 — قیام ر مضان کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: ر مضان میں تراویح کے بیان میں قیام ر مضان کے بیان میں حدیث 252
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، أَبِي
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُولُ: " كُنَّا نَنْصَرِفُ فِي رَمَضَانَ فَنَسْتَعْجِلُ الْخَدَمَ بِالطَّعَامِ مَخَافَةَ الْفَجْرِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
عبداللہ بن ابی بکر سے روایت ہے، کہتے تھے: میں نے اپنے باپ سے سنا، کہتے تھے کہ جب ہم رمضان میں تراویح سے فارغ ہوتے تھے تو فجر ہو جانے کے ڈر سے نوکروں سے جلدی کھانا مانگتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ/حدیث: 252]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4700، البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 3272، شركة الحروف نمبر: 239، فواد عبدالباقي نمبر: 6 - كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ-ح: 7»
← پچھلی حدیث (251) باب پر واپس اگلی حدیث (253) →