بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 251 — قیام ر مضان کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: ر مضان میں تراویح کے بیان میں قیام ر مضان کے بیان میں حدیث 251
دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، الْأَعْرَجَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ الْأَعْرَجَ يَقُولُ: " مَا أَدْرَكْتُ النَّاسَ إِلَّا وَهُمْ يَلْعَنُونَ الْكَفَرَةَ فِي رَمَضَانَ" قَالَ:" وَكَانَ الْقَارِئُ يَقْرَأُ سُورَةَ الْبَقَرَةِ فِي ثَمَانِ رَكَعَاتٍ فَإِذَا قَامَ بِهَا فِي اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً، رَأَى النَّاسُ أَنَّهُ قَدْ خَفَّفَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت داؤد بن حصین نے عبدالرحمٰن بن ہرمز اعرج سے سنا، کہتے تھے کہ میں نے لوگوں کو رمضان میں کافروں پر لعنت کرتے پایا اور امام سورۃ البقرۃ آٹھ رکعات میں پڑھتا تھا، جب بارہ رکعات میں پڑھتا تھا تو لوگوں کو لگتا تھا کہ تخفیف کی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ/حدیث: 251]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4699، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7734، شركة الحروف نمبر: 238، فواد عبدالباقي نمبر: 6 - كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ-ح: 6»
← پچھلی حدیث (250) باب پر واپس اگلی حدیث (252) →