بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 253 — قیام ر مضان کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: ر مضان میں تراویح کے بیان میں قیام ر مضان کے بیان میں حدیث 253
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، لِعَائِشَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنَّ ذَكْوَانَ أَبَا عَمْرٍو وَكَانَ عَبْدًا لِعَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَعْتَقَتْهُ عَنْ دُبُرٍ مِنْهَا، كَانَ يَقُومُ يَقْرَأُ لَهَا فِي رَمَضَانَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ ذکوان جو غلام تھے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے، اور ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اپنے بعد آزاد کر دیا تھا، وہ کھڑے ہوتے تھے اور اُن کو رمضان میں نماز پڑھاتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ/حدیث: 253]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، أخرجه البخاري (تعليقاً) قبل الحديث: 692، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5202، ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 338/2، شركة الحروف نمبر: 240، فواد عبدالباقي نمبر: 6 - كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ-ح: 7ق»
← پچھلی حدیث (252) باب پر واپس اگلی حدیث (254) →