بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 188 — سورۂ فاتحہ امام کے پیچھے سری نماز میں پڑھنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں سورۂ فاتحہ امام کے پیچھے سری نماز میں پڑھنے کا بیان حدیث 188
مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَعَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ كَانَ يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا لَا يَجْهَرُ فِيهِ الْإِمَامُ بِالْقِرَاءَةِ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ربیعہ بن ابی عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بےشک قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق امام کے پیچھے اس نماز میں قرأت کرتے تھے جس میں امام بلند آواز سے قرأت نہیں کرتا تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 188]
تخریج الحدیث
« «مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق» ، شركة الحروف نمبر: 176، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 41»
← پچھلی حدیث (187) باب پر واپس اگلی حدیث (189) →