بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 189 — سورۂ فاتحہ امام کے پیچھے سری نماز میں پڑھنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں سورۂ فاتحہ امام کے پیچھے سری نماز میں پڑھنے کا بیان حدیث 189
يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ ، نَافِعَ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ ، أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ " كَانَ يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا لَا يَجْهَرُ فِيهِ بِالْقِرَاءَةِ" .
قَالَ مَالِك: وَذَلِكَ أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَيَّ فِي ذَلِكَ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع بن جبیر امام کے پیچھے سری نماز میں سورۂ فاتحہ پڑھتے تھے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے کہا کہ مجھے یہ اثر بہت پسند ہے اُن روایتوں میں جو میں نے اس باب میں سنیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 189]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، و أخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم:3780، شركة الحروف نمبر: 177، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 42»
← پچھلی حدیث (188) باب پر واپس اگلی حدیث (190) →