بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 187 — سورۂ فاتحہ امام کے پیچھے سری نماز میں پڑھنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں سورۂ فاتحہ امام کے پیچھے سری نماز میں پڑھنے کا بیان حدیث 187
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ" كَانَ يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا لَا يَجْهَرُ فِيهِ الْإِمَامُ بِالْقِرَاءَةِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سورۂ فاتحہ پڑھتے تھے امام کے پیچھے سری نماز میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 187]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، و أخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3780 والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2986، شركة الحروف نمبر: 175، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 40»
← پچھلی حدیث (186) باب پر واپس اگلی حدیث (188) →