بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1370 — بیع سلف کا بیان اور اسباب کو اسباب کے بدلے میں بیچنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں بیع سلف کا بیان اور اسباب کو اسباب کے بدلے میں بیچنے کا بیان حدیث 1370
حدیث نمبر: 1370 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ بَيْعٍ وَسَلَفٍ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع کیا ہے بیع سے اور سلف سے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1370]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3504، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1234، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 3615، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6671، والدارمي فى «سننه» برقم: 2560، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 69»
← پچھلی حدیث (1369) باب پر واپس اگلی حدیث (1371) →