☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیع سلف کا بیان اور اسباب کو اسباب کے بدلے میں بیچنے کا بیان
موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں← بیع سلف کا بیان اور اسباب کو اسباب کے بدلے میں بیچنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1370 موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ بَيْعٍ وَسَلَفٍ" .
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع کیا ہے بیع سے اور سلف سے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1370]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3504، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1234، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 3615، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6671، والدارمي فى «سننه» برقم: 2560، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 69»