بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1371 — اسباب میں سلف کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں اسباب میں سلف کرنے کا بیان حدیث 1371
حدیث نمبر: 1371 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ وَرَجُلٌ يَسْأَلُهُ عَنْ رَجُلٍ سَلَّفَ فِي سَبَائِبَ فَأَرَادَ بَيْعَهَا قَبْلَ أَنْ يَقْبِضَهَا، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : " تِلْكَ الْوَرِقُ بِالْوَرِقِ"، كَرِهَ ذَلِكَ .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے پوچھا: جو کوئی کپڑوں میں سلف کرے پھر قبل قبضے کے ان کو بیچنا چاہے؟ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: یہ چاندی کی بیع ہے چاندی کے بدلے میں، اور اس کو مکروہ جانا۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1371]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3491، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14234، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21828، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 70»
← پچھلی حدیث (1370) باب پر واپس اگلی حدیث (1372) →