☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 136
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← ابواب← باب← حدیث نمبر 136
سُمَيٍّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ الْقَعْقَاعَ بْنَ حَكِيمٍ، وَزَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ أَرْسَلَاهُ إِلَى سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ يَسْأَلُهُ كَيْفَ تَغْتَسِلُ الْمُسْتَحَاضَةُ؟ فَقَالَ: " تَغْتَسِلُ مِنْ طُهْرٍ إِلَى طُهْرٍ، وَتَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ، فَإِنْ غَلَبَهَا الدَّمُ اسْتَثْفَرَتْ"
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سُمی بیان کرتے ہیں کہ حضرت قعقاع بن حکیم اور زید بن اسلم نے سُمی کو بھیجا حضرت سعید بن مسیّب کے پاس کہ پوچھیں اُن سے کیونکر غسل کرے مستحاضہ؟ کہا سعید نے: غسل کرے ایک طہر سے دوسرے طہر تک اور وضو کرے ہر نماز کے لیے، اگر خون بہت آئے تو ایک کپڑا باندھ لے فرج پر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 136]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 301، والدارمي فى «سننه» برقم:808، والدارمي فى «مسنده» برقم: 835، 836، 837، 843، 846، 853، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1169، 1186، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 1366، 1367، 17249، شركة الحروف نمبر: 125، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 107»
پچھلی حدیث → (135) باب پر واپس ← اگلی حدیث (137)