بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 126 — حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان حدیث 126
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ سُئِلَا عَنِ الْحَائِضِ هَلْ يُصِيبُهَا زَوْجُهَا إِذَا رَأَتِ الطُّهْرَ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ؟ فَقَالَا: " لَا، حَتَّى تَغْتَسِلَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سالم بن عبداللہ بن عمر اور سلیمان بن یسار پوچھے گئے حائضہ عورت کے بارے میں کہ جب پاک ہو جائے تو جماع کرے خاوند اس کا قبل غسل کے؟ کہا ان دونوں نے: نہیں! جب تک غسل نہ کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 126]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح لغيرہ، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 310/1، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 92/1 وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 331/1، شركة الحروف نمبر: 116، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 96»
← پچھلی حدیث (125) باب پر واپس اگلی حدیث (127) →