بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 125 — حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان حدیث 125
نَافِعٍ ، عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَائِشَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَرْسَلَ إِلَى عَائِشَةَ يَسْأَلُهَا هَلْ يُبَاشِرُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ؟ فَقَالَتْ: " لِتَشُدَّ إِزَارَهَا عَلَى أَسْفَلِهَا، ثُمَّ يُبَاشِرُهَا إِنْ شَاءَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بھیجا کسی آدمی کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس اور پوچھوایا کہ مرد مباشرت کرے اپنی عورت سے حالتِ حیض میں؟ تو کہا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے: چاہیے کہ باندھ لے تہبند نیچے کے جسم پر، پھر اگر چاہے مباشرت کرے اس سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 125]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1073، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14190، وانظر البخاري برقم: 302، ومسلم برقم: 293، وأبو داود: برقم: 268،، شركة الحروف نمبر: 116، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 95»
← پچھلی حدیث (124) باب پر واپس اگلی حدیث (126) →