☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1259
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← ابواب← باب← حدیث نمبر 1259
حدیث نمبر: 1259 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ ، سَعِيدٌ ، عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ ، أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنِ الرَّضَاعَةِ، فَقَالَ سَعِيدٌ : " كُلُّ مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ، وَإِنْ كَانَتْ قَطْرَةً وَاحِدَةً فَهُوَ يُحَرِّمُ، وَمَا كَانَ بَعْدَ الْحَوْلَيْنِ فَإِنَّمَا هُوَ طَعَامٌ يَأْكُلُهُ" ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُقْبَةَ: ثُمَّ سَأَلْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، فَقَالَ مِثْلَ مَا قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابراہیم بن عتبہ نے سعید بن مسیّب سے پوچھا رضاعت کا حکم؟ سعید نے کہا: جو رضاعت دو برس کے اندر ہو اس سے حرمت ثابت ہو جائے گی اگرچہ ایک قطرہ ہو، اور جو دو برس کے بعد ہو اس سے حرمت ثابت نہ ہوگی، بلکہ وہ مثل اور کھانوں کے ہے۔ ابراہیم نے کہا: پھر میں نے عروہ بن زبیر سے پوچھا، انہوں نے بھی ایسا ہی کہا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 1259]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 968، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4360، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13921، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 485/11، فواد عبدالباقي نمبر: 30 - كِتَابُ الرَّضَاعِ-ح: 10»
پچھلی حدیث → (1258) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1260)