بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1260 — بچے کو دودھ پلانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: رضاعت کے بیان میں بچے کو دودھ پلانے کا بیان حدیث 1260
حدیث نمبر: 1260 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، يَقُولُ: " لَا رَضَاعَةَ إِلَّا مَا كَانَ فِي الْمَهْدِ، وَإِلَّا مَا أَنْبَتَ اللَّحْمَ وَالدَّمَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت یحییٰ بن سعید نے کہا: سعید بن مسیّب کہتے تھے: رضاعت وہی ہے جو بچپن میں ہو جب بچہ جھولی میں رہتا ہو، اور اس رضاعت سے خون اور گوشت بڑھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 1260]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13907، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 977، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17346، فواد عبدالباقي نمبر: 30 - كِتَابُ الرَّضَاعِ-ح: 11»
← پچھلی حدیث (1259) باب پر واپس اگلی حدیث (1261) →