بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1119 — مشرک کی زوجہ کا خاوند سے پہلے مسلمان ہونے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں مشرک کی زوجہ کا خاوند سے پہلے مسلمان ہونے کا بیان حدیث 1119
حدیث نمبر: 1119 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ: " كَانَ بَيْنَ إِسْلَامِ صَفْوَانَ وَبَيْنَ إِسْلَامِ امْرَأَتِهِ نَحْوٌ مِنْ شَهْرٍ" . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: " وَلَمْ يَبْلُغْنَا أَنَّ امْرَأَةً هَاجَرَتْ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، وَزَوْجُهَا كَافِرٌ مُقِيمٌ بِدَارِ الْكُفْرِ، إِلَّا فَرَّقَتْ هِجْرَتُهَا بَيْنَهَا وَبَيْنَ زَوْجِهَا، إِلَّا أَنْ يَقْدَمَ زَوْجُهَا مُهَاجِرًا قَبْلَ أَنْ تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب نے کہا کہ صفوان کی بی بی خاوند سے ایک مہینہ پہلے اسلام لائی تھیں، اور جو عورت دارالکفر سے مسلمان ہو کر دارالاسلام میں ہجرت کر کے آئے تو وہ اپنے خاوند سے جدا ہو جائے گی، اور عدت کر کے دوسرا نکاح کر لے گی مگر جس صورت میں خاوند اس کا عدت کے اندر مسلمان ہو کر چلا آئے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1119]
تخریج الحدیث
«مرفوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم:، 14106، 14107، 14108، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم:4199، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10195، 12646، 19410، 19852، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18627، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 45»
← پچھلی حدیث (1118) باب پر واپس اگلی حدیث (1120) →