بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 109 — جنبی نماز کو لوٹا دے غسل کر کے جب اس نے نماز پڑھ لی ہو بھول کر بغیر غسل کے اور اپنے کپڑے دھوئے اگر اس میں نجاست لگی ہو
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں جنبی نماز کو لوٹا دے غسل کر کے جب اس نے نماز پڑھ لی ہو بھول کر بغیر غسل کے اور اپنے کپڑے دھوئے اگر اس میں نجاست لگی ہو حدیث 109
إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ ، عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ ، أَخْبَرَهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَبَّرَ فِي صَلَاةٍ مِنَ الصَّلَوَاتِ، ثُمَّ أَشَارَ إِلَيْهِمْ بِيَدِهِ أَنِ امْكُثُوا فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ وَعَلَى جِلْدِهِ أَثَرُ الْمَاءِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تکبیر کہی کسی نماز میں نمازوں میں سے، پھر اشارہ کیا مقتدیوں کو اپنے ہاتھ سے اس بات کا کہ اپنی جائے نماز پر جمے رہو، اور آپ گئے گھر میں، بعد اس کے لوٹ کر آئے اور آپ کے بدن پر پانی کا نشان تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 109]
تخریج الحدیث
«صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 275، 639، 640، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 605، وأبو داود فى «سننه» برقم: 233، 234، 235، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 793، 808، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1220، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7358، 7631، والطبراني فى «الصغير» برقم: 806، شركة الحروف نمبر: 100، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 79»
← پچھلی حدیث (108) باب پر واپس اگلی حدیث (110) →