بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1070 — ایک قربانی میں کئی آدمیوں کے شریک ہونے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قربانیوں کا بیان ایک قربانی میں کئی آدمیوں کے شریک ہونے کا بیان حدیث 1070
حدیث نمبر: 1070 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ شِهَابٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " مَا نَحَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهُ، وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ إِلَّا بَدَنَةً وَاحِدَةً أَوْ بَقَرَةً وَاحِدَةً" . قَالَ مَالِك: لَا أَدْرِي أَيَّتَهُمَا قَالَ ابْنُ شِهَابٍ؟
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی اپنے اور اپنے اہلِ بیت کی طرف سے ایک اونٹ یا ایک گائے سے زیادہ نہیں قربانی کیا۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: مجھے یاد نہیں ابن شہاب نے ایک اونٹ کہا یا ایک گائے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الضَّحَايَا/حدیث: 1070]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح لغيره، وله شواهد من حديث عائشة بنت أبى بكر الصديق فأما حديث عائشة بنت أبى بكر الصديق أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 294، 1709، 1720، 2952 م، 5548، 5559، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1211، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1750، 1782، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 289، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2963، 2981، 3135، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1945، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3834، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2904، 2905، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3527، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1499،والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4112، 4113، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ الضَّحَايَا-ح: 11»
← پچھلی حدیث (1069) باب پر واپس اگلی حدیث (1071) →