بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1071 — جو بچہ پیٹ میں ہو اس کی طرف سے قربانی کرنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قربانیوں کا بیان جو بچہ پیٹ میں ہو اس کی طرف سے قربانی کرنا حدیث 1071
حدیث نمبر: 1071 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، قَالَ: " الأَضْحَى يَوْمَانِ بَعْدَ يَوْمِ الأَضْحَى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: قربانی دو دن تک درست ہے بعد عید الاضحیٰ کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الضَّحَايَا/حدیث: 1071]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19254، 19249، 19250، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ الضَّحَايَا-ح: 12»
← پچھلی حدیث (1070) باب پر واپس اگلی حدیث (1072) →