بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1069 — ایک قربانی میں کئی آدمیوں کے شریک ہونے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قربانیوں کا بیان ایک قربانی میں کئی آدمیوں کے شریک ہونے کا بیان حدیث 1069
حدیث نمبر: 1069 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَارَةَ بْنِ صَيَّادٍ ، عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ ، أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ صَيَّادٍ ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ، قَالَ: " كُنَّا نُضَحِّي بِالشَّاةِ الْوَاحِدَةِ يَذْبَحُهَا الرَّجُلُ عَنْهُ، وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ، ثُمَّ تَبَاهَى النَّاسُ بَعْدُ فَصَارَتْ مُبَاهَاةً" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عمارہ بن صیاد سے روایت ہے کہ عطاء بن یسار نے خبر دی ان کو، سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے سن کر،کہتے تھے کہ ہم قربانی کرتے تھے ایک بکری اپنے اور اپنے تمام گھر والوں کی طرف سے، بعد اس کے فخر سمجھ کر ہر ایک کی طرف سے ایک ایک بکری کرنا شروع کی۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الضَّحَايَا/حدیث: 1069]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1505، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3147، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19053، والطبراني فى "الكبير"، 3919، 3920، 3981، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4085، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ الضَّحَايَا-ح: 10»
← پچھلی حدیث (1068) باب پر واپس اگلی حدیث (1070) →