بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1068 — ایک قربانی میں کئی آدمیوں کے شریک ہونے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قربانیوں کا بیان ایک قربانی میں کئی آدمیوں کے شریک ہونے کا بیان حدیث 1068
حدیث نمبر: 1068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ قَالَ:" نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے نحر کیا حدیبیہ کے سال اونٹ سات آدمیوں کے طرف سے، اور گائے ذبح کی سات آدمیوں کی طرف سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الضَّحَايَا/حدیث: 1068]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1318، وأبو داود: 2809، و الترمذي: 904، والنسائي: 4398، وابن ماجه: 3132، والدارمي: 1956، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14315، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1304، 1305، 1306، 1325، 1330، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ الضَّحَايَا-ح: 9»
← پچھلی حدیث (1067) باب پر واپس اگلی حدیث (1069) →