بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 107 — جنبی جب سو رہنے یا کھانے کا ارادہ کرے غسل سے پہلے تو وضو کر کے سونے یا کھانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں جنبی جب سو رہنے یا کھانے کا ارادہ کرے غسل سے پہلے تو وضو کر کے سونے یا کھانے کا بیان حدیث 107
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ: " إِذَا أَصَابَ أَحَدُكُمُ الْمَرْأَةَ، ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَنَامَ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ، فَلَا يَنَمْ حَتَّى يَتَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ کہتی تھیں: جب کوئی تم میں سے جماع کرے اپنی عورت سے، پھر سونا چاہے قبل غسل کے، تو نہ سوئے یہاں تک کہ وضو کر لے جیسے وضو ہوتا ہے نماز کے لیے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 107]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1072، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 681، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 772، 773

یہ حدیث مرفوع بھی ثابت ہے: دیکھئے: أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 268، 288، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 305، 307، وأبو داود فى «سننه» برقم: 222، والترمذي فى «جامعه» برقم: 118، 119، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 224، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 584، شركة الحروف نمبر: 98، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 77»
← پچھلی حدیث (106) باب پر واپس اگلی حدیث (108) →