بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 100 — غسل جنابت کی ترکیب کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں غسل جنابت کی ترکیب کا بیان حدیث 100
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ سُئِلَتْ عَنْ غُسْلِ الْمَرْأَةِ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَقَالَتْ: " لِتَحْفِنْ عَلَى رَأْسِهَا ثَلَاثَ حَفَنَاتٍ مِنَ الْمَاءِ، وَلْتَضْغَثْ رَأْسَهَا بِيَدَيْهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ اُم المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا: کس طرح غسل کرے عورت جنابت سے؟ کہا کہ ڈالے اپنے سر پر تین چلو دونوں ہاتھوں سے بھر بھر کر، اور ملے اپنے سر کو دونوں ہاتھوں سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 100]
تخریج الحدیث
«صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم:277، وأبو داود فى «سننه» برقم: 253، والطبراني فى "الكبير"، 13070، شركة الحروف نمبر: 91، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 70»
← پچھلی حدیث (99) باب پر واپس اگلی حدیث (101) →