☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل← مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 409 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
367- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”يأكل المسلم فى معى واحد، والكافر فى سبعة أمعاء.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 409]
تخریج الحدیث
«367- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 924/2 ح 1780، ك 49 ب 6 ح 9) التمهيد 53/18، الاستذكار: 1712، و أخرجه البخاري (5396) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح