بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 409 — مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے حدیث 409
367- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”يأكل المسلم فى معى واحد، والكافر فى سبعة أمعاء.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 409]
تخریج الحدیث
«367- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 924/2 ح 1780، ك 49 ب 6 ح 9) التمهيد 53/18، الاستذكار: 1712، و أخرجه البخاري (5396) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (408) باب پر واپس اگلی حدیث (410) →