☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← نکاح کے مسائل← بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 354 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
352- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا يجمع بين المرأة وعمتها، ولا بين المرأة وخالتها.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بیوی اور اس کی پھوپھی کو (ایک نکاح میں) جمع نہ کیا جائے اور بیوی اور اس کی خالہ کو (ایک نکا ح میں) جمع نہ کیا جائے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 354]
تخریج الحدیث
«352- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 532/2 ح 1154، ك 28 ب 8 ح 20) التمهيد 276/18 وقال: ”هذا حديث صحيح ثابت مجتمع عليٰ صحته“، الاستذكار: 1077، وأخرجه البخاري (5109)، ومسلم (1408/33) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح