بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 354 — بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نکاح کے مسائل بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت حدیث 354
352- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا يجمع بين المرأة وعمتها، ولا بين المرأة وخالتها.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بیوی اور اس کی پھوپھی کو (ایک نکاح میں) جمع نہ کیا جائے اور بیوی اور اس کی خالہ کو (ایک نکا ح میں) جمع نہ کیا جائے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 354]
تخریج الحدیث
«352- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 532/2 ح 1154، ك 28 ب 8 ح 20) التمهيد 276/18 وقال: ”هذا حديث صحيح ثابت مجتمع عليٰ صحته“، الاستذكار: 1077، وأخرجه البخاري (5109)، ومسلم (1408/33) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (353) باب پر واپس اگلی حدیث (355) →