☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [324]
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← حج کے مسائل← احادیث: [324]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 324 Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
146- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا نزل من الصفا مشى حتى إذا انصبت قدماه فى بطن الوادي سعى حتى يخرج منه.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب صفا (کی پہاڑی) سے اترتے تو چلتے حتیٰ کہ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وادی کے درمیان پہنچتے تو دوڑتے یہاں تک کہ اس سے نکل جاتے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 324]
تخریج الحدیث
«146- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 374/1، 375 ح 851، ك 20 ب 42 ح 131) التمهيد 93/2، الاستذكار:799، و أخرجه النسائي (243/5 ح 2984) من حديث عبدالرحمٰن بن القاسم عن مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح