بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 324 — صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حج کے مسائل صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا حدیث 324
146- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا نزل من الصفا مشى حتى إذا انصبت قدماه فى بطن الوادي سعى حتى يخرج منه.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب صفا (کی پہاڑی) سے اترتے تو چلتے حتیٰ کہ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وادی کے درمیان پہنچتے تو دوڑتے یہاں تک کہ اس سے نکل جاتے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 324]
تخریج الحدیث
«146- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 374/1، 375 ح 851، ك 20 ب 42 ح 131) التمهيد 93/2، الاستذكار:799، و أخرجه النسائي (243/5 ح 2984) من حديث عبدالرحمٰن بن القاسم عن مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (323) باب پر واپس اگلی حدیث (325) →