☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جلدی افطار کرنے میں خیر ہے
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← روزوں کے مسائل← جلدی افطار کرنے میں خیر ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 258 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
410- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ اس وقت تک خیر سے رہیں گے جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 258]
تخریج الحدیث
«410- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 288/1ح 645، ك 18 ب 3 ح 6) التمهيد 97/21، الاستذكار: 594، و أخرجه البخاري (1957) من حديث مالك به، ومسلم (1098/48) من حديث ابي حازم به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح