بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
احادیث: [220سے241]
جنازے کے مسائل
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
Home کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) جنازے کے مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
میت کو کافور ملے پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دینا مستحب ہے
احادیث: [220]
220
2
میت کو تین کپڑوں میں کفن دینا مستحب ہے
احادیث: [221]
221
3
جنازے میں چار تکبیریں کہنی چاہئیں
احادیث: [222]
222
4
غائبانہ نماز جنازہ جائز ہے
احادیث: [223]
223
5
قبر میں سوال و جواب برحق ہے
احادیث: [224]
224
6
عذاب قبر حق ہے
احادیث: [225سے228]
225 – 228
7
میت کو صبح و شام اس کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے
احادیث: [229]
229
8
میت پر (آواز کے ساتھ) رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے
احادیث: [230]
230
9
قبر میں انسان کو مٹی کا کھا جانا
احادیث: [231]
231
10
سوگ صرف تین دن ہے
احادیث: [232سے233]
232 – 233
11
جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اس کا سوگ؟
احادیث: [234سے237]
234 – 237
12
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے والی حدیث منسوخ ہے
احادیث: [238]
238
13
جس کے تین یا دو بچے فوت ہو جائیں، اس کی فضیلت
احادیث: [239سے240]
239 – 240
14
مومن کی روح مرنے کے بعد جنت میں پرندے کے پیٹ میں . . .
احادیث: [241]
241