بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے والی حدیث منسوخ ہے
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) جنازے کے مسائل جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے والی حدیث منسوخ ہے
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 238 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
509- مالك عن يحيى بن سعيد عن واقد بن سعد بن معاذ عن نافع بن جبير ابن مطعم عن مسعود بن الحكم عن على ابن أبى طالب رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان يقوم فى الجنائز، ثم جلس بعد.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جنازے (دیکھ کر) کھڑے ہو جاتے تھے پھر آپ (جنازہ دیکھنے کے باوجود) بیٹھے رہتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 238]
تخریج الحدیث
«509- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 232/2 ح 552، ك 16 ب 11 ح 33) التمهيد 260/23، الاستذكار: 506، و أخرجه أبوداود (3175) من حديث مالك به، ومسلم (962) من حديث يحيي بن سعيد الانصاري به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح