بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 93 — امام کو بیمار اور بوڑھے لوگوں کاخیال رکھنا چاہئیے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) امامت کا بیان امام کو بیمار اور بوڑھے لوگوں کاخیال رکھنا چاہئیے حدیث 93
326- وبه: عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال: ”إذا صلى أحدكم بالناس فليخفف فإن فيهم السقيم والضعيف والكبير وإذا صلى لنفسه فليطول ما شاء.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے تو اس میں تخفیف کرے کیونکہ لوگوں میں بیمار، کمزور اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں اور جب اکیلے نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی پڑھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 93]
تخریج الحدیث
«326- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 134/1 ح 299، ك 8 ب 4 ح 13) التمهيد 4/19، الاستذكار: 269، و أخرجه البخاري (703) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (92) باب پر واپس اگلی حدیث (94) →