☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
امام کو بیمار اور بوڑھے لوگوں کاخیال رکھنا چاہئیے
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← امامت کا بیان← امام کو بیمار اور بوڑھے لوگوں کاخیال رکھنا چاہئیے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 93 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
326- وبه: عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال: ”إذا صلى أحدكم بالناس فليخفف فإن فيهم السقيم والضعيف والكبير وإذا صلى لنفسه فليطول ما شاء.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے تو اس میں تخفیف کرے کیونکہ لوگوں میں بیمار، کمزور اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں اور جب اکیلے نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی پڑھے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 93]
تخریج الحدیث
«326- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 134/1 ح 299، ك 8 ب 4 ح 13) التمهيد 4/19، الاستذكار: 269، و أخرجه البخاري (703) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح