بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 521 — رشتہ ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) غلام آزاد کرنے کا بیان رشتہ ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں ہے حدیث 521
289- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن بيع الولاء وعن هبته.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رشتہ ولاء کے بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 521]
تخریج الحدیث
«289- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 782/2 ح 1562، ك 38 ب 10 ح 20) التمهيد 333/16، الاستذكار: 1491، و أخرجه النسائي (306/7 ح 4662) من حديث مالك به ورواه البخاري (2535) ومسلم (1506) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (520) باب پر واپس اگلی حدیث (522) →